خبریں

وجئے دیوراکونڈا کی اگلی فلم ’’کنگڈم‘‘ کا ہندی عنوان ’’سامراجیہ‘‘ کیا گیا ہے۔ فلم کے ہندی ٹیزر میں رنبیر کپور نے آواز دی ہے۔ یہ فلم ۳۱؍ جولائی ۲۰۲۵ء کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ ...