News
امریکہ نے ایران کو جوہری تنصیبات پربمباری سے قبل آگاہ کر دیاتھا ، جس کے نتیجے میں ایران نے اپنا جوہری مادہ خفیہ مقام پرمنتقل کر دیا تھا۔اس رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ مکمل جنگ سے اجتناب کر رہا ہے۔ ...
فلم انڈسٹری میں امریش پوری نے موگیمبو کے مشکل کردار کو جس خوبی سے نبھایا، وہ ان کی بہترین اداکاری، بلند قامت، بھاری بھرکم شخصیت، پاٹ دار آواز کی دین تھا۔ ...
بنگلہ دیش نے میچ کے پانچویں دن اپنی دوسری اننگز ۶؍ وکٹوں کے نقصان پر۲۸۵؍ رن پر پر ڈکلیئر کر دی، سری لنکا کی دوسری اننگز کا اسکور ۴؍ وکٹ پر ۷۲؍رن رہا۔ ...
جنگ کا انجام کبھی خوشگوار نہیں ہوتا، جنگ چاہے کسی بھی نام سے ہو مذہب، زمین، نسل یا سیاست، اس کا نتیجہ ہمیشہ خون، آنسو اور بربادی کی شکل میں نکلتا ہے۔ ...
بعد میں وہ فلموں میں مقبولیت کی بلندی پر پہنچے، آج صورتحال یہ ہے کہ فلم انڈسٹری میں ’کپور خاندان‘ کو سب سے بڑا خاندان تسلیم کیا جاتا ہے، اِن دنوں اس خاندان کی پانچویں نسل فلموں میں سرگرم ہے۔ ...
دوبار کے اولمپک میڈلسٹ ایتھلیٹ کی شاندارکارکردگی لیکن دوحہ کے اپنے ریکارڈ کو برقرار نہیں رکھ سکے۔ ...
ایک رپورٹ کے مطابق ایک سروے میں حصہ لینے والے ۶۹؍ فیصد ’جین زی‘ نے بتایا کہ انہیں دن بھر میں مختلف جگہوں پر مختلف قسم کے افراد سے درجنوں بار ’نا‘ سننے کو ملتا ہے۔ ...
’آپریشن سیندور‘ اور پھر ’جنگ بندی ‘ کے بعدپاکستان کی طرف سے ایک اور مہم جوئی کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا، اسلئے ہمیں مزید کثیر جہتی اور جرات مندانہ خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار رہنا چاہئے۔ ...
انگلینڈ کے خلاف پہلےٹیسٹ میں ہندوستانی ٹیم کا ۴۷۱؍ رنوں کا قابل احترام اسکورمگر ٹیم نے ۱۱۲؍ رن پر آخری ۷؍ وکٹیں گنوادیں ۔ ...
کمشنر دنیشور دھیرے نے گاڑیوں کے انتظام میں شفافیت لانے کے لئے یہ فیصلہ کیا ہے۔ روزانہ ۱۰؍ لیٹر ہی ڈیزل فراہم کرنےکا حکم۔ ...
ناسک میں گوداوری اور دیگر ندیوں میں پانی کی سطح تیزی سے بڑھ رہی ہے اور ڈیموں میں بھی پانی جمع ہو رہا ہے۔ ...
وزیر اعظم نریندر مودی کا عالمی یوم یوگا کے موقع پر خطاب، کہاکہ یوگا کو جدید طبی نظام میں شامل کرنے کی بھرپور کوشش کی جا رہی ہے۔ ...
Some results have been hidden because they may be inaccessible to you
Show inaccessible results