ニュース
ملک کے بڑے ہوائی اڈوں پر ڈی جی سی اے کی کڑی نگرانی کے دوران ایوی ایشن سیفٹی سے متعلق کئی کوتاہیاں ظاہر ہوئیں، فضائی شعبے میں ...
۲؍ دلت نوجوانوں کو گھاس کھانے اور گندہ پانی پینے پر مجبور کرنے کو راہل گاندھی نے بی جے پی اورآر ایس ایس کی منووادی سوچ کا ...
امریکہ اور قطر کی ثالثی میں دونوں ملک جنگ بندی پر متفق ہوئے لیکن آخری وقت تک حملے جاری رہے، ٹرمپ نے جنگ بندی کا اعلان کیا۔ ...
ٹرمپ کا کہنا ہےکہ انہوں نے ایران اور اسرائیل تنازع میں روسی صدر کی مدد یہ کہتے ہوئے لینے سے انکار کر دیا کہ پہلے روس اور یوکرین کا تنازع حل ہونا چاہئے۔گزشتہ ہفتے ۶۰۰۰؍ فوجیوں کی ہلاکت کا حوالہ دیتے ہو ...
وکرانت میسی اور شنایا کپور کی اگلی فلم ’’ آنکھوں کی گستاخیاں‘‘ روس میں بھی ریلیز ہوگی۔یاد رہے کہ یہ فلم ۱۱؍جولائی ۲۰۲۵ءکو مقامی سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ ...
اے آئی سی ڈبلیو اے نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ منسوخ کرنے اور ان کا سوشل میڈیا معطل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ ’’سردار جی ۳‘‘ میں پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کو ...
جنگ زدہ ایران میں موجود ہندوستانی نوجوان نے وطن لوٹنے سے انکار کردیا، مذہبی تعلیم حاصل کرنے گئے ۳۰؍ سالہ ابرار علی کا کہنا ہے کہ وہ ایسے حال میں وہاں سے لوٹا تو ایرانی کیا کہیں گے۔ ...
عقابہارپی ایگل کو ایمیزون کا سب سے بڑا اور طاقتور عقاب سمجھا جاتا ہے۔ اس پرندے کی نظر بہت تیز ہوتی ہے جس کی وجہ سے یہ اونچائی سے بھی اپنے شکار کو فوراً دیکھ لیتا ہے۔ ساتھ ہی اس کے پنجے اتنے بڑے اور ...
اسپیٹی ویلی: اسپیٹی ویلی سیاحت کا شوق رکھنے والوں کے لیے کسی جنت سے کم نہیں۔ یہاں کا موسم مئی سے اکتوبر تک دیکھنے کے لیے بہترین ہے۔ مانسون کے دوران یہاں کا موسم اور نظارے اتنے شاندار ہوتے ہیں کہ آپ ...
اسرائیلی حملوں میں ۸۰؍سے زائد فلسطینی جاں بحق ہوئے ہیں جن میں امداد حاصل کرنےکے دوران ہلاک ہونے والے ۵۶؍ فلسطینی بھی شامل ہیں۔ اقوام متحدہ نے اسرائیل اور امریکہ کے ذریعے قائم کئے گئے امداد کی تقسیم کے ...
امیتابھ بچن ایک بار پھرایکس پر ٹرول ہورہے ہیں۔امیتابھ بچن نےایسا ٹویٹ کیا ہےکہ انہیں لوگ برا بھلا کہہ رہے ہیں۔ ان کی آواز کو بھی تنقید کانشانہ بنا رہے ہیں۔ ...
ہندوستان میں سردی، گرمی اور بارش کے موسم آتے رہتے ہیں۔ اکثر ہندوستانی صبح کے وقت کو نہانے کے لئے بہتر سمجھتے ہیں۔ صبح نہانے سے جسم تر و تازہ رہتا ہے۔ ...
一部の結果でアクセス不可の可能性があるため、非表示になっています。
アクセス不可の結果を表示する